ڈی سی راولپنڈی کی عو امی خد مت مر کز میں کھلی کچہر ی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوارالحق نے عو امی خد مت مر کز میں کھلی کچہر ی لگائی جس میں ریو نیو سے متعلقہ شکایا ت کا فوری ازالہ کرنے کی ہدایت کی گئی اور کورونا وا ئر س کے با عث سا ئلین اور عملہ رش سے بچے او ر تمام تر احتیا طی تدا بیر اپنا ئیں، اس مو قع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(ریو نیو) شعیب علی، اسسٹنٹ کمشنر (صدر) منصور قا ضی، تحصیلدار رب نواز و دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ سائلین کی بڑی تعداد نے شر کت کی