رواں سال کی آخری 200مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی
لاہور( این این آئی) رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی ۔ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔