نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف سکواڈ کا اعلان
ہملٹن (یواین پی) نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کیخلاف مضبوط قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تیز سنچری بنانے والے گلین فلپس لوکی فرگوسن کیساتھ ڈیون کونوے،بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔ 10 دسمبر سے کوئینزٹائون میںلوکی فرگوسن اور جمی نیشم کو مارچ کے بعد پہلی بار ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملے گا۔