سعودی عرب خلیج سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب 10 دسمبر کو دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی میزبانی کرے گا۔مقامی میڈیا کے مطابق جی سی سی کے جنرل سکریٹری عبد اللطیف الزیانی نے اعلان کیا کہ خلیجی ممالک کے رہنما 40 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔