مشرقی برکینا فاسو کے ایک چرچ میںدہشت گردوں کے حملہ میں تقریباً 14 افرادہلاک ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق مسلح افراد کا ایک گروپ چرچ میں گھسا اور وہاں عبادت کرنے والے افراد پر فائرنگ شروع کر دی جس میں تقریباً 14 افرادہلاک ہو گئے۔ نامعلوم دہشت گردوں نے چرچ کے قریب تعینات سکیورٹی فورسز پر بھی حملہ کیا جس میں3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024