کراچی:بہادر آباد پولیس کی کارروائی غیرملکی اسلحہ کا ذخیرہ برآمد.پولیس کے مطابق جدیداسلحہ کڈنی ہل پارک میں چھپایا گیا تھا ۔اسلحے میں روسی اسنائپر رائفل سائلینسر لگی کلاشنکوف اور ۔4 پستول شامل ۔نسیم عرف بلڈر کو ٹیپوسلطان روڈ سے مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ نسیم عرف بلڈر کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کیا گیا ۔ ایس ایس پی اسیٹ غلام اظفر مہیسر کے مطابق ملزم نسیم عرف بلڈر ایم کیو ایم لندن کا کارکن ہے ایس ایس پی اظفر مہیسر
ملزم نسیم سے 17 سال قبل 5 کلاشنکوف اور مختلف قسم کا اسلحہ برآمد ہوا تھا پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش اورنگی ٹاؤن میں ایک ڈاکٹر کو بھی فائرنگ کرکے قتل کرنے کا اعتراف کیا ۔