لاہور: مال روڈ پر دفاع پاکستان کونسل کے کارکن جھنڈے اٹھائے ڈرون حملوں کیخلاف احتجاج اور حکومت سے ایکشن لینے کی اپیل کر رہے ہیں، دوسری طرف مولانا سمیع الحق ‘حافظ محمد سعید، جنرل (ر) حمید گل، سردار عتیق احمد، اختر رسول قادری، مولانا فضل الرحمن خلیل، عبدالرئوف فاروقی اور دیگرہاتھ اٹھا کر یکجہتی کا مظاہرہ کررہے ہیں