Waqt News
Monday | February 18, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • پاکستان نے بھی بھارت سے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا
  • ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں:وزیر اعظم
  • سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
  • پاکستان کے ساتھ ایم او یوز امداد نہیں سرمایہ کاری ہے: سعودی وزیر خارجہ
  • چیئرمین سینیٹ کا سعودی ولی عہد کے لیے گولڈ پلیٹڈ گن کا تحفہ
  • آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، شہباز شریف پر فرد جرم عائد
  • معیشت کی ترقی کیلئے سعودی عرب کی سرمایہ کاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے: عبد الرزاق داود
  • پاکستان کو پر امن اور ترقی یافتہ بنانے میں کردار ادا کریں گے:سعودی وزیر تجارت
  • عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا: شہزادہ محمد بن سلمان
  • سعودی ولی عہد کی آرمی چیف سےون آن ون ملاقات آج ہوگی
  • اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
  • سعودی ولی عہد کو آج اعلیٰ ترین سول اعزاز دیا جائے گا
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آج اسلام آباد میں مصروفیات
  • ہیگ میں عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت آج پھر کریگی
  • بلوچستان: دہشتگرد حملے میں 4سکیورٹی اہلکار شہید
  • ایک تصویر ایک کہانی…
  • صحت مند معاشرہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے: یاسمین راشد
  • لاہور ریجنسی اور میریٹ انٹرنیشنل کے مابین معاہدہ
  • نوائے وقت کے سٹاف رپورٹر میاں علی افضل کے والد کا ختم چہلم، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
  • جمعیت اہلحدیث لاہور کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
  • انتقال
  • مودی پاکستان پر الزام تراشی کی بجائے مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوائیں:پرویز ملک‘عمران نذیر
  • سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے معیشت درست سمت میں داخل ہو گی: چیئرمین نوید العرب
  • مودی سرکار ہر الیکشن سے قبل پاکستان کیخلاف نعرے لگاتی ہے: حماد اظہر
  • تحفظ حرمین شریفین کیلئے یہود و ہنود کی دوستی سے گریز کرنا ہوگا:اشرف آصف جلالی
  • ڈپٹی ڈائریکٹر سول ایوی ایشن کامران ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
  • نیب میں شریف فیملی کی باقیات انہیں فائدہ پہنچا رہی ہیں: میجر فیصل نصیر خان
  • حکومت نے سعودی شہزادہ کے استقبال کا حق ادا کر دیا: عبدالغفور راشد
  • گرجا گھروں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
  • ڈی آئی جی آپریشنز کی ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ کے اہلکاروں کو کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

ایک سال میں بڑی تبدیلیاں لائیں گے‘ قوم سے وعدہ ہے امن و امان کی صورتحال بہتر بنائینگے:شہباز شریف

Dec 02, 2013 5:47 AM, December 02, 2013
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایک سال میں بڑی تبدیلیاں لائیں گے‘ قوم سے وعدہ ہے امن و امان کی صورتحال بہتر بنائینگے:شہباز شریف

لاہور (خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے ملک کو درپیش سب سے بڑا چیلنج توانائی کی کمی ہے اور ہم اس مسئلے کو مستقبل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ پنجاب میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں جس میں خدمت کارڈ کا اجراء اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پنجاب روزگار بنک کا قیام شامل ہے۔ موجودہ حکومت کے پانچ ماہ کے دور میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا جو ایک بہت بڑی کریڈٹ کی بات ہے۔ انشاء اللہ آئندہ اڑھائی برس میں حکومتی اقدامات کی بنا پر عوام کو آسودگی حاصل ہوگی اور مہنگائی، ذخیرہ اندوزی اور ناجائزمنافع خوری کے مرتکب افراد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا قدرت نے ہمیں بیش بہا وسائل سے نوازا ہے لیکن ہم آج بھی کشکول اٹھائے پھر رہے ہیں، ہمیں اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ ہمیں ہر شعبے میں اپنی قومی ذمہ داری کو پورا اور بدانتظامی کو ختم کرنا ہوگا۔ کس قدر افسوس کی بات ہے سابق حکمرانوں کے دور میں نندی پور کا پروجیکٹ اڑھائی سال تک زیر التوا رہا جو کہ ایک مجرمانہ غفلت تھی لیکن ہم نے آتے ہی اس پراجیکٹ کو شروع کیا اور آج 98فیصد مشینری نندی پور پہنچ چکی ہے اور منصوبے کی تکمیل کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے اور آئندہ برس کے اوائل میں پہلی ٹربائن اپنا کام شروع کردے گی جس سے سو سے ڈیڑھ سو میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کے حوالے سے آج بھی اپنے وعدے پر قائم ہوں، قومی وسائل لوٹنے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا پہلے بھی عوام کی خدمت کی اور اب بھی اس سے بڑھ کر عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کریں گے۔ میٹروکا منصوبہ مکمل کیا جس پر آج ایک لاکھ 40ہزار افراد سفر کر رہے ہیں۔ خدمت کارڈ سے 13لاکھ خاندان مستفید ہوں گے جبکہ پنجاب روزگار بنک کے ذریعے پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے بھی بلاسود قرضے دیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کئی ممالک سے معاہدے کئے گئے ہیں اور ان منصوبوں میں، ہائیڈل، سولر، کوئلے، بائیوماس، بائیوگیس کے منصوبے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کر رہی ہے اور دوسری جانب غیر ملکی امداد بھی حاصل کررہی ہے یہ کیسا تضاد ہے۔ ہم نے اڑھائی سال قبل مئی 2011ء میں امداد لینا بند کردی تھی جو بے گناہ پاکستانیوں کے خون میں لتھڑی ہو اور آج بھی اس فیصلے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا امریکہ سے دوستی امداد کے بغیر بھی ہوسکتی ہے۔ ہم تنقید کوخندہ پیشانی سے برداشت کرتے ہیں اور اس سے رہنمائی بھی حاصل کرتے ہیں۔ قومی وسائل لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ہم نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی اور گیس چوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی۔ مہنگائی ضرور ہے لیکن انشاء اللہ ہمارے اقدامات کی بدولت آئندہ دو اڑھائی برس میں عوام کو ریلیف حاصل ہوگا۔ بجلی کے نرخ بڑھائے جانے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دو سو یونٹ تک 155ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ انشاء اللہ ہم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے اور مستقبل کو تابناک بنائیں گے۔ انہوں نے کہا قوم سے وعدہ ہے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنائیں گے اور عوام ایک سال کے اندر تھانہ کلچر میں تبدیلی دیکھیں گے۔  شہباز شریف  نے کہا کہ  ایک سال میں صوبے میں  بڑی تبدیلیاں  لائینگے، تھانہ کلچر کو بدل دینگے، سولر انرجی کا پہلا کمرشل   منصوبہ  پنجاب میں  لگے گا۔ نوجوانوں کو روزگار  کے لئے چھوٹے قرضے دینگے۔ قرضوں پر سود  نہیں سروسز  چارجز  لئے جائینگے۔ ایک سوال  پر انہوں نے کہا ادویات کی قیمتوں پر وفاق سے بات کروں گا۔ شہباز شریف  نے کہا تحریک انصاف  کی صوبائی حکومت  ایک طرف امریکہ سے امداد لے رہی ہے،  دوسری طرف نیٹو سپلائی کو روک رہے ہیں۔ ایک طرف  امداد اور دوسری طرف احتجاج کھلا تضاد ہے۔   

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • شہبازشریف کا طبی معائنہ, ڈاکٹروں کی شہباز شریف کو نقل و حرکت ...

    Jan 10, 2019 | 20:55
  • علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت

    Dec 26, 2018 | 17:33
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، اطلاق کل سے ...

    Nov 30, 2018 | 19:48
  • 2018 کے دوران پاکستان  میں  سکیورٹی     صورتحال بہتر ہوئی ...

    Feb 01, 2019 | 11:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان نے بھی بھارت سے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا

    Feb 18, 2019 | 13:14
  • ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں:وزیر ...

    Feb 18, 2019 | 13:05
  • سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

    Feb 18, 2019 | 12:51
  • پاکستان کے ساتھ ایم او یوز امداد نہیں سرمایہ کاری ہے: سعودی ...

    Feb 18, 2019 | 12:44
  • چیئرمین سینیٹ کا سعودی ولی عہد کے لیے گولڈ پلیٹڈ گن کا تحفہ

    Feb 18, 2019 | 12:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اہلاً و سہلاً مرحبا، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

    Feb 18, 2019
  • بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

    Feb 18, 2019
  • ’’آتنک واد‘‘ بھارتی سرکار۔۔۔

    Feb 18, 2019
  • پلوامہ کا ڈرامہ

    Feb 18, 2019
  • ’’عشق آسمانی آہلنا‘‘ اور ڈرے ہوئے پرندے

    Feb 18, 2019
  • 1

    اہلاً و سہلاً مرحبا عزت مآب ولی عہد سعودیہ شہزادہ محمد بن سلمان

  • 2

    مودی سرکار کی گیڈر بھبکیاں

  • 3

    ایرانی کمانڈر کی ہرزہ سرائی

  • 4

    مہاراج ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، آپ آگ سے نہ کھیلیں 

  • 5

    سعودی ولی عہد کی آج پاکستان آمد

  • 1

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مفادات سے بالاتر دوستی

    Feb 18, 2019
  • سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان

    Feb 18, 2019
  • پاکستان اور سعودی عرب…ایک سنہرے مستقبل کا ساتھ

    Feb 18, 2019
  • پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان

    Feb 18, 2019
  • بھائی چارہ زندہ باد!

    Feb 17, 2019
  • نوسیلفی پلیز

    Feb 18, 2019
  • عمران خان کی تبدیلی کا آغاز

    Feb 18, 2019
  • پنجاب تقسیم کرنے والوں کی خدمت میں چندگزارشات

    Feb 18, 2019
  • محترمہ مریم جناح عظیم قائد کا انتخاب لا جواب

    Feb 18, 2019
  • خوش آمدید یا حبیبی(پاک سعودی دوستی)

    Feb 18, 2019
  • 1

    یہ پان اور موبائل کی دکانیں؟

  • 2

    وزیر ریلوے کے مزے

  • 3

    بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دی جائے

  • 4

    عظیم دوست کی آمد

  • 5

    مودی کی نئی چال

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 4

    آثارِقیامت

  • 5

    احسان

  • 1

    پاکستان

  • 2

    پاکستان کی شہ رگ

  • 3

    ایمانداری اور خلوص

  • 4

    پیش نظر

  • 5

    خدمت

  • 1

    دنیا

  • 2

    لہو تیری رگوں

  • 3

    انسانی ذات

  • 4

    تاب دار

  • 5

    قرآن

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 4

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • 5

    گڈ گورننس کیلئے پولیس کی ’’خودمختاری‘‘ کی اہمیت؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group