برطانیہ: 24 قیراط سونے اور قیمتی پتھروں سے سجے وائیلن
برطانیہ: 24 قیراط سونے اور قیمتی پتھروں سے سجے وائیلن
لندن (نیٹ نیوز) بر طانیہ میں الیکڑک وائیلن بنانے والی ایک کمپنی نے دنیا کی پہلی سونے اور قیمتی پتھروں سے سجی وائیلن کی جوڑی متعارف کر وائی ہے۔ وائیلن کی جوڑی کو مکمل طور پر تو سونے سے نہیں تیا ر کیا گیا بلکہ 24قیراط سونے اور قیمتی پتھروں جیسے نیلم ،ہیرے اوریاقوت سے سجا کر قیمتی ترین بنادیا گیاہے۔ اس وائیلن کو سونے اور قیمتی پتھروں سے سجانے کیلئے ماہر بر طانوی جیولرز کی بھی مدد لی گئی ہے۔ جنہوں نے اسے نو ماہ کے طویل وقت میں مکمل کیا۔
وائلن