دنیا کی پانچویں بڑی ریاست
دنیا کی پانچویں بڑی ریاست
مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ یقین محکم‘ اتحاد اور تنظیم کو بروئے کار لاکر ہم نہ صرف دنیا کی پانچویں بڑی ریاست رہیں گے بلکہ کسی بھی قوم کے مقابلے میں کم نہیں ہوں گے (لیکن) اس کے لئے ہمیں ابھی فیصلہ کرنا ہے۔ (جاری)
(نارتھ ویسٹرن ریلوے افسران کے استقبالیہ خطبے کے جواب میں‘ کراچی‘ 27 دسمبر 1947ئ)