راولپنڈی: تعلیم حاصل کرنے کا شوقین غریب نوجوان کوڑے کے ڈھیر چھاننے پر مجبور
راولپنڈی: تعلیم حاصل کرنے کا شوقین غریب نوجوان کوڑے کے ڈھیر چھاننے پر مجبور
راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) راولپنڈی کا باہمت نوجوان بلال تعلیم کا شوق پورا کرنے کی خاطر رات کو اندھیرے میں کوڑے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاءتلاش کرنے پر مجور ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلال نامی نوجوان نے سیکنڈری تعلیم تک فیسوں کی ادائیگی اور والدین کے گذر بسر کیلئے اسی طرح کارآمد اشیا کو تلاش کرنے کے بعد فروخت کر کے گذارہ گیا۔ اب وہ گریجوایشن کرنے کا خواہاں ہے۔
کوڑے کے ڈھیر