سعودیہ: غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن‘ تشدد کے واقعات کی انکوائری کی جائے: ہیومن رائٹس واچ Dec 02, 2013 3:50 AM, December 02, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (اے ایف پی) ہیومن رائٹس واچ نے سعودیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+