بنگلہ دیش میں تشدد‘ اپوزیشن رہنمائوں کی گرفتاریاں‘ اقوام متحدہ کی مذمت
جنیوا (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں ہڑتال کے دوران پُرتشدد واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ نیوی پلے نے اظہارتشویش کرتے ہوئے اپوزیشن رہنمائوں کو حراست میں رکھنے کی مذمت کی ہے۔