خاتون کی نعش کی شناخت نہ ہو سکی‘ امانتاً سپرد خاک
خاتون کی نعش کی شناخت نہ ہو سکی‘ امانتاً سپرد خاک
فیروز والا (نامہ نگار) صدر پولیس کو ملنے والی خاتون کی نعش کی شناخت نہ ہو سکی۔ پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کروانے کے بعد نعش امانتاً سپرد خاک کر دی ہے۔