مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی: مہر شہزاد تاج
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر مہر شہزاد تاج امیدوار برائے UC 223 میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہو کر ترقیاتی کاموں کے جال پچھا دوں گا ،مسلم لیگ(ن) بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔