فرمودہ اقبال

اسلامی فقہ کی تجدید ناگزیر ہے۔ ضرورت ہے کہ اس پر ہر پہلو سے نظرثانی کی جائے، موجدہ سول لاء منسوخ ہونا چاہیے لیکن یہ بات جب ہی ممکن ہے کہ مسلمان اجتہاد سے کام لیں۔ ’’اجتہاد‘‘ کے متعلق شیعہ سنی نقطۂ نظر کی تحقیق نہایت ضرورت ہے۔ 
(سید نذیر نیازی سے علامہ اقبال کی گفتگو سے اقتباس) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

بجٹ بھی اِک گورکھ دھندہ ہے

اندر کی باتشہباز اکمل جندرانصحافت میں رپورٹنگ کے شعبے سے کتنے ہی برس وابستہ رہنے کے بعد بھی کامرس کے شعبے سے نابلد رہا- کامرس ...