ارمغانِ حجاز Aug 02, 2021 7:44 AM, August 02, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیںہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خامیہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آجصوفی و مُلّامُلوکیت کے بندے ہیں تمام(ارمغانِ حجاز) شیئر کریں: Share Tweet Google+