وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصا کراچی میں حالیہ بارشوں اور شہرکی صفائی ستھرائی کے حوالے سے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں اقدامات پر گفتگو کی گئی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024