90 میٹر بلندی پر ’’ہوا‘‘ میں لٹک کر شادی، بھارتی جوڑے کا نیا ریکارڈ
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی جوڑے نے زمین سے 90میٹر بلندی پر ’ہوا‘ میں لٹک کر شادی کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ شہر کوہلہ پور سے تعلق رکھنے والے زہدر اور ریشما نامی لڑکی نے انتہائی بلندی پر ایک دوسرے کو ہار پہنائے جبکہ پنڈت نے بھی ہوا میں ہی ’شادی کے منتر‘پڑھے۔