نہری پانی کی چوری میں ملوث65 زمینداروں پر مقدمات
فیروز والہ (نامہ نگار) نہری پانی چوری کرنے پر محکمہ انہار کے حکام کیا رپورٹ پر پولیس نے 65 زمینداروں آصف، رحمت، صابر، اشرف وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر رہے ہیں محکمہ انہار کو مختلف جگہوں سے شکایت ملی تھی جس پر کارروائی کی گئی۔