ضلعی انتظامیہ کا دواخانے پر چھاپہ ادویات کے نمونے لیبارٹری کو بھجوا دیئے
لاہور(خبر نگار)ضلعی انتظامےہ لا ہور کا عطا ئےت کے خلاف آپرےشن جا ری ہے۔ ڈی او (ما نےٹرنگ اےنڈ انکوائےری) نے سمن آباد موڑ پر مقامی دواخانہ پر چھا پہ مار کر غےر قانونی طور پر چھپے ہوئے اشتہارات اور ادوےات کے سےمپل حا صل کر لےے اور ان کو مزےد ٹےسٹ کے لےے لےبارٹری بھےج دےا گےا اوردواخانہ کو سےل کر دےا گےا ہے۔