چیف جسٹس ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کیلئے 37 بنچ تشکیل دیدیئے
لاہور(وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پر27 سنگل اور10 ڈویژن بنچز تشکیل دے دیے۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی درودسٹر جاری کر دیا ہے۔