جعلی چیک دینے والے 8 افراد پر مقدمات
فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ، فیروز والہ اور مریدکے میں کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے چیک جاری کئے جو ڈس اونر ہو گئے آٹھ افراد کے خلاف جعلی چیک جاری کرنے کے الزام میں مقدمات درج کر سکے ہیں تاہم پولیس کسی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی ۔