انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17بوائزہاکی چیمپئن شپ ملتوی Aug 02, 2015 4:37 AM, August 02, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نمائندہ سپورٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 14اگست کو منعقد ہونیوالی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17بوائز ہاکی چیمپئن شپ سیلاب کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ چیمپئن شپ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+