تربوز تھکن اتارنے اور جسم کو مضبوط بنانے کیلئے بہترین ہے: طبی ماہرین
کراچی (نیٹ نیوز) طبی ماہرین کے مطابق جسمانی مشقت کے بعد تربوز جسم کی تھکن اتارنے اور اسے مضبوط بنانے کے لئے بہترین مشروب ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق وہ افراد جو سخت ورزشوں اور کھیل کود میں مصروف رہتے ہیں وہ تربوز کا شربت پی کر خود کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔