کریمیا کے سفاری پارک میں چار ننھے شیروں کا اضافہ
کریمیا (نیٹ نیوز) کریمیا کے سفاری پارک میں چار ننھے سفید شیروں کا اضافہ ہوگیا۔ پارک مینجر نے ٹوکری میں رکھ کر ننھے شیروں کی ملاقات سیاحوں سے کروائی۔ پارک انتظامیہ شیروں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہے۔