سرقہ با لجبر اورچوری کی ورداتو ں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سبزی منڈی پولیس نے سرقہ با لجبر اورچوری کی ورداتو ں میں ملوث تین ملزمان گرفتارلئے پولیس نے عمر ان خان سکنہ صوابی ، اختر گل سکنہ صوابی اور بلا ل خا ن سکنہ نو شہر ہ سے چھینے گئے موبا ئل فون ، نقدی ، پر س و دیگر اشیا ء بر آمد کر لئے ۔