مقامی قبرستان میں قائم ٖغیر قانونی تجاوزات وتعمیرات کو مسمار کرنے پر شکر گزار ہیں،اہل علاقہ
راولپنڈ ی ( جزل رپور ٹر)اہل یونین کونسل 20ڈھوک حیات نزد کمرشل ما ر کیٹ نے مقامی قبرستان میں قائم ٖغیر قانونی تجاوزات وتعمیرات کو مسمار کر کے علاقہ واگزار کر وانے پر بلدیہ اور پولیس کا اظہا ر تشکر کیا ہے،عوام نے چیف آفیسر ٹی ایم اے عمران صفدر ایس ایچ او نیو ٹائون راجہ مصدق سمیت دیگر افسران عبدالسلام عباسی فر یزن خان انسپکٹر ہارون رشید انسپکٹر غضنفراللہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے علاقہ کے قبرستان میں غیر قانونی کمرے اور قبضہ کو مسمار کیا ۔