مینز اور ویمن نیشینل جودو چیمپیئن شپ اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوگی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان جوڈو فیڈریشن اسلام آباد جوڈو ایسوسی ایشن اور آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اشتراک سے 26 ویں مینز اور 9 ویمن نیشینل جودو چیمپیئن شپ 30 اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی۔ چیمپیئن شپ میں پہلی بار مینز اور ویمن ٹیم ایونٹس کو شامل کیا جائے گا۔