شیخ محمد عمر کاوزیر اعلی سے اظہار افسوس
لاہور (پ ر)صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ شیخ محمد عمر کاوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا،انہوں نے کہا کہ مرحوم ملک و قوم کے لیے درد دل رکھتے تھے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔شیخ محمد عمر نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعاکی۔