تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیر اہتمام دربار حضرت مادھو لال حسین پر چادرپوشی
لاھور (پ ر) تحریک لبیک یا رسول اللہ حلقہ 127 کے زیر اہتمام دربارحضرت مادھو لال حسین پر چادرپوشی کی گئیجلوس زیر قیادت صاحبزادہ پیر اعجازاشرفی نکالا گیا۔ مہمان خصوصی میں علامہ غلام عباس فیضی ، مفتی عابد رضا قادری ، پیر عبد الرزاق، علامہ لیاقت رضوی ، اختر حسین فوجی ، حافظ اعجاز، عباس قادری، و دیگر نے شرکت و خطابات کیئے۔