مقدونیہ میں کار حادثہ، بنگلہ دیشی مہاجر ہلاک، 6پاکستانی زخمی
لندن (نیٹ نیوز) مقدونیہ کے شمالی حصے میں ایک کار حادثے کے نتیجے میں ایک بنگلہ دیشی مہاجر ہلاک جبکہ 6پاکستانی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈرائیور نے ممکنہ طور پر پولیس کے خوف سے انہیں تیز رفتار کار سے کود جانے کا کہا۔