حیثیت
ہمیں ہر روز نئے سبق اور نئے تجربے حاصل ہو رہے ہیں۔ آپ ایک آزاد اور خود مختار مملکت کے شہریوں کی حیثیت سے سربلند رکھیں۔ جب آپ کی حکومت اچھا کام کرے تو تعریف کیجئے۔ ہر وقت نکتہ چینی‘ عیب جوئی اور وزارت یا عہدیداروں کیخلاف تخریبی تنقید سے لذت حاصل کرنے کی پرانی عادت ترک کر دیجئے جب حکومت کوئی غلط کام کرے تو بے خوفی سے تنقید کیجئے۔
(ایڈورڈ کالج‘ پشاور۔ 18 اپریل 1948 ئ)