تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے انتقال کر گئے
تھرپارکر (صباح نیوز) غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث سول ہسپتال مٹھی میں مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ تھرپارکر میں رواں ماہ بچوں کی اموات 5 ہو گئیں جبکہ رواں سال اب تک 205 بچوں کا انتقال ہو چکا ہے۔