سندھ پولیس میں خواجہ سراؤں کو بطور کانسٹیبل بھرتی کرنیکا فیصلہ Apr 02, 2019 5:41 AM, April 02, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سندھ پولیس میں خواجہ سراؤں کو بطور کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل نے بتایا کہ خواجہ سرا اب سندھ پولیس میں بھرتی ہو سکیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+