ایسٹرکے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسیحی برادری کاایسٹر کا تہوار اتوار کو ہوا اس موقع پر پولیس کے اڑہائی ہزار افسروں اور جوانوں نے ڈیوٹی دی راولپنڈی میں ایسٹر کے 131 پروگراموں کیلئے پولیس نے الگ الگ ڈیوٹی لگائی تھی ۔