;نئی دہلی: مشتعل ہجوم نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا
نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور ضلع غازی آباد میں مشتعل ہجوم نے 8 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو تشدد کر کے ہلاک کردیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں سے ایک زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کا رشتہ دار جبکہ دوسرا ہمسایہ ہے۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ جتندر کو مشتعل ہجوم نے گھر سے گھسیٹ کر باہر کیا اور تشدد کر کے ہلاک کردیا۔
ملزم ہلاک