سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملہو کا اچانک دورہ
سنجوال کینٹ(نا مہ نگار)سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب ملک اللہ بخش نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملہو کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مختلف جماعتوں کے طلبہ سے سوال جواب کیے طلبہ کے بہترین جوابات پر سیکرٹری ایجوکیشن نے سکول کے سربراہ منیر احمد اور اساتذہ کی محنت کی تعریف کیا۔