پیپلزپا رٹی خوا تین ونگ یو سی بھتیا ں کے زیر اہتما م ویمن ورکرز کنو نشن
کوٹلی ستیاں(نا مہ نگا ر )پاکستان پیپلز پا رٹی خوا تین ونگ یو سی بھتیا ں کے زیر اہتما م ویمن ورکرز کنو نشن ، بڑی تعدا د میں خواتین کی شرکت ، پیپلز پا رٹی حلقہ این اے 57 سے امیدوار قومی اسمبلی آصف شفیق ستی کی بطو ر مہما ن خصوصی شرکت، انکے ہمرا ہ سنئیر نا ئب صدر پی پی ضلع راولپنڈی تبسم منیر ستی، تحصیل صدر پی پی کو ٹلی ستیاں اسد ستی ،سینئر رہنما ء مختیا ر ستی ، صدر پی پی یو سی بھتیا ں با بر ستی ، نو جوان رہنما ء خطیب ستی ، شہزاد قیوم ستی ،را جہ عتیق ستی سمیت دیگر کی شرکت ، شا ندا ر پرو گرام کے انعقا د پر رہنما ء پی پی پی خواتین ونگ یو سی بھتیاں شبا نہ فردوس ستی ودیگر کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا گیا تقریب سے پیپلز پا رٹی حلقہ این اے 57 سے امیدوار قومی اسمبلی آصف شفیق ستی ، تبسم منیر ستی ، اسد ستی ، صدر خواتین ونگ ذہین النساء ستی ، جزل سیکرٹری طیبہ نا ز کا ظمی ، ڈا کٹر تنویر و دیگرنے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ کسی بھی مثبت معا شرے کی تکمیل میں خواتین کا ہمیشہ سے اہم کردا ر رہاہے کو ٹلی ستیاں کی خواتین نے چئرمین پی پی پی پہلی مرتبہ بلا ول بھٹو زردا ری کے جلسہ میں بڑی تعدا د میں شرکت کر کے ملی بیدا ری کا ثبو ت دیا جو کہ کل کے رو شن مستقبل کی جا نب اہم قدم ہے پہلی خا تو ن جنت فا طمہ رضی اللہ تعا لی عنہہ کی تعلیما ت اور فا طمہ جنا ح کی ملک پا کستان کے قیام کے لیے کو ششیں کیں اور پھر ایشیا ء کی عظیم لیڈرشہید محترمہ بینظیر بھٹو کا عملی سیا ست میں کردار اور خواتین کے حقوق کے لیے کلیدی کردا ر کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ۔