8 ٹن وزن چینی خلائی سٹیشن بے قابو کچھ ملبہ زمین پر گر سکتا ہے: ماہرین
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین کا 8 ٹن وزنی خلائی سٹیشن بے قابو ہو گیا۔ چند گھنٹوں میں زمین کے مدار میں آ جائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیشتر خلائی سٹیشن خلا ہی میں جل جائے گا۔ کچھ ملبہ گر سکتا ہے‘ بڑا نقصان نہیں ہو گا۔