; آصف علی زرداری سے سری لنکا کے سابق وزیر خارجہ کی ملاقات
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے سابق وزیر خارجہ لکشمن نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاﺅس میںملاقات کی۔ اس موقع پر شیری رحمن اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔
زرداری/ ملاقات