برطانوی ٹی وی اینکر کی انگلی زرد ہوگئی
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کی خاتون ٹی وی اینکر جینی فالکنر کے ہاتھ کی ایک انگلی زرد رنگ کی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ پر انسٹاگرام خاتون کی جانب سے انگلی کی تصویر شیئر کی گئی، جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ٹی وی اینکر شریانوں کے رینانڈ نامی مرض کا شکار ہیں، جس سے ان کے ہاتھ کی انگلی زرد پڑ گئی ہے۔