رومان: 5 کروڑ 61 لاکھ روپے میں موبائل نمبر نیلام
دبئی (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں گاڑیوں کے نمبر پلیٹس کی بڑی سے بڑی بولیاں لگتی ہیں۔ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی جانب سے ایک گولڈن نمبر 18,71111111 لاکھ 65 ہزار 600 درہم میں فروخت ہوا۔ اس کی مالیت پاکستانی رقم میں 5 کروڑ 61 لاکھ 31 ہزار 347روپے بنتی ہے۔