جوہانسبرگ ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کی پوزیشن مضبوط
جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں221رنز بناکر فالو آن کا شکار ہو گئی ۔ پروٹیز نے فالوآن کرانے کی بجائے دوسری اننگز میں تین وکٹوں پر 134رنز بناکر مجموعی طور پر401رنز کی برتر ی حاصل کرلی‘ ۔ میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 488رنز بنائے تھے ۔