شادی کی تقریبات میں آتشبازی، 2 افراد گرفتار Apr 02, 2018 4:46 AM, April 02, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالہ (نامہ نگار) شاہدرہ، فیروزوالا اور راوی روڈ پولیس نے شادی کی تقریبات کے موقع پر آتشبازی چلانے پر سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+