کشمیر لہولہان ہے‘ پاکستان یوم سیاہ کا اعلان کرے‘ آسیہ اندرابی
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کشمیر لہو لہان ہے، لوگ ہر طرف لاشیں گن رہے ہیں، ہر طرف مساجد میں پاکستان کے ترانے بج رہے ہیں،آسیہ اندرابی نے پاکستان سے التجاء کی کہ آج پاکستان یوم سیاہ کا اعلان کرے۔