کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک Apr 02, 2018 12:42 AM, April 02, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (کرائم رپورٹر) لیاقت آباد کے علاقے غوثیہ چوک کا رہائشی 28 سالہ قیوم ولد محمد شریف کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہو گیا۔ اتوار کی دوپہر اسے پانی کی موٹر کا تار لگاتے ہوئے کرنٹ لگا جس کے نتیجے میں وہ چل بسا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+