سری لنکا: مسلمانوں کی کپڑے کی دکانیں جلانے پر3 بھکشو گرفتار Apr 02, 2013 4:03 AM, April 02, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کولمبو (اے ایف پی) سری لنکا میں مسلمانوں کی کپڑے کی دکانیں جلانے کے واقعہ میں ملوث 3 بدھ بھکشو¶ں کو گرفتار کر لیا گیا ۔تینوں نے سرنڈر کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+