لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی طرف سے نوجوان کھلاڑی حیدر علی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کیپ حاصل کرنے میں کامیاب۔ مانچیسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ یونس خان نے حیدر علی کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کیپ پہنائی ،اس موقع پر ٹیم کے دیگر کھلاڑی اور ٹیم آفیشلز بھی موجود تھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024