مو ٹر سائیکل چوری اور دیگر جر ائم میں ملو ث 22ملزمان گرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پو لیس نے مو ٹر سائیکل چوری ، منشیا ت فروشی اور دیگر جر ائم میں ملو ث 22ملزمان گرفتار کرلئے تھا نہ رمنا پولیس نے ملزمان سلیمان اور عزیز الر حمان کے قبضہ سے تین مو ٹر سائیکل ، ملزم فیض علی سے 120گر ام چرس،کھنہ پولیس نے ملزم وارث خا ن سے 2کلو 670گر ام چرس، گو لڑ ہ پویس نے اشتہا ری مجرم کو پناہ دینے اور بھگا نے والے ملزمان احمد علی اور اطہر احمد ، ملزم بلا ل حسین سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،کو ہسار پولیس نے اپنے آ پ کو سرکار ی ملازم ظاہر کرکے شہر ی کو حبس بے جا میں رکھنے اور جا ن سے ما رنے کی دھمکیا ں دینے والے ملزمان علی رضا اور عادل، ملزمان حنو ک مسیح اور عامر فرانسس سے مسروقہ مو ٹر سائیکل، سبز ی منڈی پولیس نے ملزم آ کا ش سے 30لیٹر شراب، سی آئی اے پولیس نے ملزم روئید مسیح سے 60لیٹر شراب ، 40خا لی بو تلیں ، ڈھکن اور سٹیکر، سیکر ٹریٹ پولیس نے ملزم فیضا ن سے 127گر ام چرس ، کو رال پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث گرفتار ملزم محمد اسما عیل کے انکشاف پر پستول 30بور معہ ایمو نیشن اور سات اشتہاری گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔